نہال ہاشمی کی چیئرمین سینیٹ کو استعفیٰ واپس لینے کیلئے درخواست
06 جون 2017 (20:36)
0

پاکستان مسلم لیگ ن کے سنیٹر نہال ہاشمی نے سینٹ کے چیئرمین کو اپنا استعفیٰ واپس لینے کی درخواست دی ہے جو انہوں نے گزشتہ ماہ کی اکتیس تاریخ کو دیا تھا۔
سینٹ پریس ریلیز کے مطابق کارروائی شروع دی گئی ہے اور اس سلسلے میں حکم کل جاری کئے جانے کی توقع ہے۔