گلگت میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان نے کہاکہ یہ منصوبے توانائی اور دوسرے شعبوں سے متعلق ہیں۔