فاٹا سیکرٹریٹ پشاور کے مطابق اس سلسلے میں درہ آدم خیل اور اورکزئی ایجنسی میں ایک ایک ریسکیو مرکز قائم کیاگیا ہے۔