جون2017 کے عالمی اقتصادی جائزے کے مطابق موسمیاتی صورتحال اور کپاس کی قیمتوں میں اضافے سے بھی زرعی پیداوار کو فروغ مل رہا ہے۔