میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ڈھائی بجے شروع ہوگا۔

آئی سی سی چمپئنز ٹرافی:انگلینڈبمقابلہ نیوزی لینڈ،میچ آج کھیلا جائے گا
06 جون 2017 (10:38)
0

آئی سی سی چمپئنز ٹرافی میں انگلینڈاورنیوزی لینڈ کے درمیان میچ آج کارڈف میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ڈھائی بجے شروع ہوگا۔
اس سے پہلے آسٹریلیا اوربنگلہ دیش کے درمیان میچ بارش کے باعث ہارجیت کے فیصلے کے بغیرختم ہوگیا۔