File Photo

امریکہ کی سعودی عرب کو ایک ارب چالیس کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے فوجی آلات فروخت کرنے کی منظوری
06 جون 2017 (10:06)
0

امریکہ نے سعودی عرب کو ایک ارب چالیس کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے فوجی آلات فروخت کرنے کی منظوری دی ہے۔

آلات کی فروخت گزشتہ ماہ سعودی عرب کے ساتھ طے پانے والے ایک سودس ارب ڈالرمالیت کے معاہدے کاحصہ ہے جس پر امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے دستخط کئے تھے۔
فوجی آلات کی مجوزہ فروخت کے معاہدے میں ریڈارسسٹم اورسعودی فورسز کیلئے تربیتی پروگرام شامل ہیں۔