File Photo

کولمبیاکی حکومت باغی گروپ کی نئی سیاسی جماعت کوابتدائی فنڈز فراہم کریگی
06 جون 2017 (09:16)
0

کولمبیاکی حکومتFarcباغی گروپ کی نئی سیاسی جماعت کوابتدائی فنڈز فراہم کریگی۔

حکومت اور کولمبیاکی انقلابی مسلح افواج کے درمیان گزشتہ سال طے پانیوالے ا من معاہدے کے تحت باغی اپنے تمام ہتھیاراقوام متحدہ کے حوالے کردیں گے اور52سال سے زائد عرصے کی جنگ کے بعد ایک قانونی سیاسی جماعت بنائیںگے۔