File Photo

یورپی یونین نئی مشترکہ افریقی فوج کیلئے 5کروڑ یورو سے زائد فنڈ دینے پرمتفق
06 جون 2017 (09:11)
0

یورپی یونین نے Sahelریجن میں نئی مشترکہ افریقی فوج کیلئے 5کروڑ یورو سے زائد فنڈ دینے پراتفاق کیاہے۔

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا Mogherinioنے مالی کے دارالحکومتBamako میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ Sahel ریجن کی ترقی اور استحکام نہ صرف افریقہ بلکہ یورپ کیلئے بھی اہم ہے۔
موریطانیہ، مالی، چاڈ، برکینافاسواورنائیجیریا کے 10ہزارجوانوں پرمشتمل فوج قائم کی جائے گی جو اس سال کے اختتام تک فعال ہوجائے گی۔
اس فوج کااہم مشن سمگلنگ کے نیٹ ورک اور غیرقانونی تارکین وطن کی آمدسمیت خطے میں جہادی گروپوں کی سرگرمیاں روکنا ہوگا۔