رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیوں کے خلاف مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے ایسی سرگرمیوں کو غیرقانونی قرار دیا۔