آیت اﷲ خمینی کی برسی کےسلسلےمیں سیمینارسےخطاب میں انہوں نے کہا کہ ایران کو بھارت اور پاکستان کے اقتصادی معاملات میں موثر کردار اد کرنے سمیت کشمیر کے سیاسی مسئلہ پر مزید توجہ دینی چاہئے۔

میرواعظ کی ایران سے مسئلہ کشمیر کے حل میں مددکی اپیل
06 جون 2014 (14:08)
0


مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے ایران سے اپیل کی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل میں مدد دے۔سرینگر میں ایران کے اسلامی انقلاب کے بانی آیت اﷲ خمینی کی برسی کے سلسلے میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران کو مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے۔

 


انہوں نے کہا کہ ایران کو بھارت اور پاکستان کے اقتصادی معاملات میں موثر کردار اد کرنے سمیت کشمیر کے سیاسی مسئلہ پر مزید توجہ دینی چاہئے۔