بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے آج( جمعہ ) لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔