معاہدے سے یورپی یونین اور جاپان کے درمیان محصولاتی رکاوٹوں کے بغیر تجارت کی راہ ہموار ہوگی۔

یورپی یونین،جاپان کا آزادانہ تجارتی معاہدے کا لائحہ عمل وضع کرنے پر اتفاق
06 جولائی 2017 (20:03)
0

یورپی یونین،جاپان کا آزادانہ تجارتی معاہدے کا لائحہ عمل وضع کرنے پر اتفاق

یورپی یونین اور جاپان نے باضابطہ طور پر آزادانہ تجارتی معاہدے کا لائحہ عمل وضع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
اس سلسلے میں برسلز میں جاپان کے وزیرارعظم شنزوایبے اور یورپی کمیشن کے صدر کلائوئیڈ جینکر جین کے درمیان ملاقات کے بعد لائحہ عمل پر دستخط کیے گئے۔
معاہدے سے یورپی یونین اور جاپان کے درمیان محصولاتی رکاوٹوں کے بغیر تجارت کی راہ ہموار ہوگی۔