نیشنل ٹیلی کمیونی کیشن اور ٹیلی نار میں معاہدہ
06 جولائی 2017 (19:37)
0

نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن اور ٹیلی نار پاکستان نے جمعرات کے روزسلام آباد میں ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
معاہدے کے تحت ٹیلی نار، پاکستان بھر میں نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کے صارفین کو ان علاقوں میں سروس فراہم کرے گا جہاں کارپوریشن کا انفراسٹرکچر موجودنہیں ہے۔