آج زونوسیس بیماریوں کی روک تھام کا عالمی دن منایا جارہاہے
06 جولائی 2017 (10:50)
0

آج زونوسیس بیماریوں کی روک تھام کا عالمی دن منایا جارہاہے جس کا مقصد جانوروں سے انسانوں کو منتقل ہونے والی بیماریوں اوران کے سد باب کیلئے حفاظتی اقدامات کے بار ے میں آگاہی پید ا کرنا ہے۔

دنیا میں زونوسیس سے متعلق تقریبا ڈیڑھ سو بیماریاں پائی جاتی ہیں ۔ یہ بیماری بنیادی طورپر مچھر کے کاٹنے کے باعث پھیلتی ہے۔