file photo

ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے جمہوری نظام کا استحکام ناگزیر ہے:ربانی
06 جولائی 2017 (09:10)
0

چیئرمین سینٹ میاںرضا ربانی نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے جمہوری نظام کا استحکام اور قانون کی حکمرانی ناگزیر ہیں۔

کراچی میں ایک سیمینا ر سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان آمرانہ حکومتوں کے ادوار میں مختلف تجربات سے گزرا ہے اور اب یہ مزید کسی تجربے کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
رضا ربانی نے کہا کہ ملک کوآمرانہ کارروائیوں اور آئین میں ترامیم کے باعث کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔