file photo

 امریکہ کا شام میں استحکام لانے کیلئے روس کے ساتھ بات چیت پر آمادگی کا اظہار
06 جولائی 2017 (08:30)
0

امریکہ نے شام میں استحکام لانے کی مشترکہ کوششوں کے لئے روس کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

امریکی وزیر خارجہ Rex Tillerson نے ایک بیان میں کہا کہ اگرامریکہ اور روس جنگ زدہ ملک میں امن واستحکام لانے کیلئے مل کر کام کرتے ہیں تو اس سے شام کے بحران کے سیاسی حل کی راہ ہموار ہوگی۔