کراچی:زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ اور گولہ بارودبرآمد
06 جولائی 2017 (07:07)
0

سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں بڑی مقدار میں زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ اور گولہ بارودبرآمد کیا ہے۔

سندھ رینجرز کے ایک ترجمان کے مطابق اسلحہ میں بم، رائفلیں، پستول او ر چار ہزار سے زائد گولیاں شامل ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ یہ اسلحہ اور گولہ بارود ایم کیو ایم لندن کے عسکری ونگ نے چھپا رکھا تھا۔