نوازشریف سے اوسلو میں سابق برطانوی وزیر اعظم گورڈن برائون اور ناوریجن وزیر خارجہ بورج برینڈے کی ملاقات۔

پاکستان تعلیم کا معیار بڑھانے کیلئے پرعزم ہے:وزیراعظم
06 جولائی 2015 (22:50)
0

وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان تعلیم کا معیار بڑھانے اور صنفی تفریق کے خاتمے کے لئے پر عزم ہے۔
وہ اوسلو میں سابق برطانوی وزیر اعظم گورڈن برائون سے گفتگو کررہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ ان کا پختہ یقین ہے کہ کسی بھی ملک کی سماجی و معاشی ترقی میں نوجوانوں کی تعلیم انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
ناروے کے وزیر خارجہ بورج برینڈے نے بھی وزیر اعظم نوازشریف سے ملاقات کی۔