25جولائی کو79 یونین کونسلوں میں ہونے والے انتخابات میں مجموعی طور پر چھ لاکھ اسّی ہزار رجسٹرڈ رائے دہندگان اپنے نمائندوں کے انتخاب کیلئے ووٹ ڈالیںگے۔