حفیظ الرحمان نے کہا کہ مقررہ وقت میں ترقیاتی سکیمیں مکمل نہ کرنے والے ٹھیکیداروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی صوبے میں تمام ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت
06 جولائی 2015 (13:50)
0

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حفیظ الرحمان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں تمام ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے۔

گلگت میںتعمیرات کے محکمہ کے زیراہتمام ایک بریفنگ کی صدارت کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ مقررہ وقت میں ترقیاتی سکیمیں مکمل نہ کرنے والے ٹھیکیداروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔