ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کو موسم برسات کی بارشوں کی کمی کے باعث کئی سال سے پانی کی شدید کمی کا سامنا ہے۔