ممنون حسین فاٹا سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے۔