صدر ممنون حسین نے ان سے حلف لیا۔

مشاہد اللہ خان نےوفاقی وزیرکےعہدے کاحلف اٹھالیا
06 جنوری 2015 (15:11)
0

 سینیٹرمشاہداللہ خان نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا ۔ حلف برداری کی تقریب آج ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت ممنون حسین نے مشاہداللہ خان سے حلف لیا۔ 

اس سے پہلے صدر مملکت ممنون حسین نے آئین کے آرٹیکل 92 (1) کے تحت وزیراعظم کی سینیٹر مشاہد اللہ خان کی بطور وفاقی وزیر تقرری کی ایڈوائس کی منظوری دی تھی ۔