آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس شکر گڑھ ، سیالکوٹ سیکٹروں میں شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

سیالکوٹ سیکٹر میں بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ سے4 شہری شہید
06 جنوری 2015 (11:35)
0

رات سیالکوٹ سیکٹر میں بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں چار شہری شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس شکر گڑھ ، سیالکوٹ سیکٹروں میں شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پاک فوج نے جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔