فوج کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مارے جانے والے 95 افراد باغی تھے جو کانگو کی سرحد سے برونڈی میں داخل ہورہے تھے۔