ترک سرحد پر واقع قصبے میں امریکہ اور اتحادی افواج کے طیاروں کے فضائی حملوں میں دولت اسلامیہ گروپ کے چودہ جنگجو ہلاک ہوگئے۔