مہندرا سنگھ دھونی ٹیم کی قیادت کرینگے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کیلئے پندرہ رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا
06 جنوری 2015 (19:57)
0

بھارتی کرکٹ بورڈ نے اگلے مہینے سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کیلئے پندرہ رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔
سکواڈ میں مہندرا سنگھ دھونی(کپتان) اور وکٹ کیپر شیکھر دھون 'روہیت شرما' اجنکیاراہانے' ویرات کوہلی ' سریش رائنا ' امبتی رائیڈو ' روی چندرن ایشون ' رویندرا جدیجہ 'اکشر پٹیل ' اشانت شرما' بھونیشورکمار' محمد شامی ' امیش یادیو اور سٹیورٹ بینی شامل ہیں۔