میچ کیپ ٹائون میں کھیلا گیا۔

جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی
06 جنوری 2015 (18:47)
0

جنوبی افریقہ نے آج (منگل) کیپ ٹائون میں تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔

سکور یہ رہا۔
ویسٹ انڈیز329 اور 215 رن
جنوبی افریقہ421 رن اور دو وکٹوں کے نقصان پر 124 رن۔
ادھر ویلنگٹن میں سری لنکانے آج نیوزی لینڈ کے خلاف کھیل کے اختتام تک ایک وکٹ کے نقصان پر پینتالیس رن بنالیے تھے۔
سکور' نیوزی لینڈ221 رن اور 524 رن پانچ کھلاڑی آئوٹ پر اننگز ختم کرنے کا اعلان۔
سری لنکا356 اور ایک وکٹ کے نقصان پر پینتالیس رن ایک اور میچ میں سڈنی میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف آج پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک دو وکٹوں کے نقصان پر 348 رن بنائے تھے۔