سرکاری خبررساں ادارے Anadolu نے کہا ہے کہ یہ اس گروپ کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا آپریشن ہے

file photo

ترکی: دولت اسلامیہ سے روابط پر750سے زائد افراد گرفتار
06 فروری 2017 (19:55)
0

ترکی کی سیکورٹی فورسز نے شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے ساتھ روابط پر سات سو پچاس سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔سرکاری خبررساں ادارے Anadolu نے کہا ہے کہ یہ اس گروپ کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا آپریشن ہے۔
یہ کارروائی ترکی کے 81 میں سے 29 صوبوں میں کی گئی اور دستاویزات ، ہتھیار اور گولہ بارود بھی قبضے میں لے لیا گیا۔