file photo

نندی پور پاور پلانٹ کی تعمیر و مرمت سے متعلق معاہدہ
06 فروری 2017 (19:13)
0

آج گوجرانوالہ میں چار سو پچیس میگاواٹ نندی پور پاور پلانٹ کی طویل مدت کیلئے فعالیت اور تعمیر ومرمت کے حوالے سے ایک معاہدے پر دستخط کئے گئے۔
دس سال کیلئے اس معاہدے پر دستخط نادرن پاور جنریشن کمپنی لمیٹڈ اور چین کی ایم ایس ہائیڈروالیکٹرک پاور سسٹم انجنئیرنگ کمپنی کے درمیان کئے گئے۔