پاکستان کی ٹورنامنٹ میں یہ مسلسل چھٹی کامیابی ہے

file photo

بلائنڈ ٹی20ورلڈکپ: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو9وکٹو ں سے ہرادیا
06 فروری 2017 (16:34)
0

کرناٹکا میں آج بصارت سے محروم کھلاڑیوں کے ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو نو وکٹوں سے ہرا دیا۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ نے مقررہ 20 اورز میں 100رنز بنائے۔جواب میں پاکستان نے 5.1اوور میں مقررہ ہدف حاصل کرلیا جبکہ اس کا ایک کھلاڑی آئوٹ ہوا۔
پاکستان کی ٹورنامنٹ میں یہ مسلسل چھٹی کامیابی ہے۔