file photo

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مئی میں نیٹو رہنمائوں سے ملاقات پر رضامندی
06 فروری 2017 (16:27)
0

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مئی میں یورپ میں نیٹو رہنمائوں سے ملاقات پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
وہ نیٹو کے سیکرٹری جنرل Jens Stoltenberg سے ٹیلیفون پر گفتگو کررہے تھے۔فریقین نے دفاعی اخراجات پورے کرنے سے متعلق کئے گئے وعدوں کی پاسداری کے حوالے سے نیٹو کے رکن ملکوں کی حوصلہ افزائی کے طریقوں پرتبادلہ خیال کیا۔انہوں نے مشرقی یوکرین میں کشیدیدگی پر بھی بات چیت کی ۔