وزیر مملکت قومی صحت نے کہا ہے کہ حکومت صحت کے شعبے میں تیزی لانے اور عوام کو علاج معالجے کی جدید سہولتوں کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے۔