نوے سالہ ملکہ اپنے والد شاہ جارج ششم کے انتقال کے بعد 1952 میں پچیس سال کی عمر میں تخت نشین ہوئی تھیں۔

06 فروری 2017 (15:06)
0

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم نے آج دنیا میں طویل ترین حکمرانی کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے وہ 65 برس تک تخت نشین رہنے والی برطانیہ کی پہلی ملکہ بن گئی ہیں۔90 سالہ ملکہ اپنے والد شاہ جارج ششم کے انتقال کے بعد 1952 میں پچیس سال کی عمر میں تخت نشین ہوئی تھیں۔
ملکہ کے اقتدار کے 65 سال مکمل ہونے کے موقع پر وسطی لندن میں انہیں 41 توپوں کی سلامی دی جائے گی۔