File Photo

بحرین پاکستان مشترکہ وزارتی کمیشن کاافتتاحی اجلاس آج ہورہاہے
06 فروری 2017 (07:00)
0

مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کیلئے بحرین پاکستان مشترکہ وزارتی کمیشن کاافتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہورہاہے۔

دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی سے متعلق مفاہمت کی بعض یادداشتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔
اجلاس میں وزیرخارجہ شیخ خالد بن احمد بن محمدالخلیفہ بحرین کے وفد کی جبکہ مشیرخارجہ سرتاج عزیز پاکستانی وفد کی سربراہی کرینگے۔