جان کیمبل نے واشنگٹن میں امریکی سینٹ کی مسلح افواج کمیٹی کو بتایا کہ افغانستان میں تعینات امریکی فوجیوں کی تعداد نو ہزار آٹھ سو سے کم کر کے پانچ ہزار پانچ سو کرنے کے منصوبے سے مقامی فوج کے ساتھ تعاون کی صلاحیت انتہائی محدود ہو جائے گی۔

امریکی فوج کے مجوزہ انخلاء سے افغان فوج کی تربیت کو نقصان پہنچے گا:کیمبل
06 فروری 2016 (14:23)
0

نیٹو کے اعلیٰ فوجی کمانڈر جنرل جان کیمبل نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے مجوزہ انخلاء سے افغان فوج کی تربیت کی کوششوں کو نقصان پہنچے گا۔