نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر دوسو اکیاسی رنز بنائے تھے۔

ویلنگٹن:آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو4 وکٹوں سے ہرا دیا
06 فروری 2016 (14:28)
0

ویلنگٹن میں ہفتہ کے روز دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو چار وکٹوں سے ہرا دیا۔

نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر دوسو اکیاسی رنز بنائے تھے۔ جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم نے مقررہ ہدف چھ وکٹوں کے نقصان پر چھیالیس اعشاریہ تین اوورز میں حاصل کرلیا۔