صحت مند، تعلیم یافتہ قوم کے بغیر پائیدار ترقی ناممکن ،مریم اورنگزیب
06 اپریل 2017 (19:16)
0

صحت کے عالمی دن کے سلسلے میں جمعرات کے روز اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ ملک میں صحت کے شعبے کی ضروریات پوری کرنے کے لئے سرکاری اوو نجی شعبے کی شراکت داری انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے ملک کے غیر ترقی یافتہ علاقوں میں غذائی قلت کا مسئلہ حل کرنے کے لئے صحت عامہ کا ایک بڑا پروگرام شروع کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ صحت مند اور تعلیم یافتہ قوم کے بغیر پائیدار ترقی ناممکن ہے۔


comments powered by Disqus