ممنون حسین نے کہا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی عالمی تعاون کے ذریعے امن و استحکام کے حصول پر مبنی ہے۔