مقبوضہ کشمیر ہائیکورٹ بار نے استصواب رائے کو تنازع کشمیر کا واحد حل قرار دیدیا
06 اپریل 2017 (15:43)
0

مقبوضہ کشمیر میں ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن نے اقوام متحدہ کی زیر نگرانی استصواب رائے کو تنازع کشمیر کا واحد حل قرار دیا ہے۔سرینگر میں ایک بیان میں بار نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ اس ماہ کی 9 اور 12 تاریخ کو سرینگر اور اسلام آباد کے حلقوں میں ہونے والے نام نہاد پارلیمانی انتخابات کا بائیکاٹ کریں۔


comments powered by Disqus