میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،ایک روزہ کرکٹ میچ کل کھیلاجائے گا
06 اپریل 2017 (10:35)
0

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی سیریز کاپہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ جمعہ کے روز گیانا میںProvidence کے مقام پر کھیلاجائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔


comments powered by Disqus