File photo

ڈونلڈٹرمپ اور انجیلامارکل کا مشرقی یوکرین کے تنازع اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
06 اپریل 2017 (07:43)
0

امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ اور جرمنی کی چانسلر انجیلامارکل نے بدھ کے روز ٹیلی فون پر گفتگو میں مشرقی یوکرین کے تنازع اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

وائٹ ہائوس کی جانب سے جاری ہونیوالے ایک بیان میں دونوں رہنمائوں نے یوکرین اورافغانستان کے علاوہ دیگر مسائل پرمشاورت اور قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کااظہارکیا۔


comments powered by Disqus