وفاقی وزیر نے کہاکہ تمام متعلقہ فریقوں کو تاجروں کیلئے سازگارماحول کی فراہمی سے متعلق اپنی تجاویز پیش کرنی چاہئیں۔

File photo

وزارت تجارت کاروباری سرگرمیوں کے فروغ پرتوجہ دے رہی ہے:دستگیر
06 اپریل 2017 (06:52)
0

وزیرتجارت خرم دستگیر خان نے کہاہے کہ وزارت تجارت ملک میں کاروباری سرگرمیوں کے فروغ پرتوجہ دے رہی ہے۔

وہ لاہور میں آل پاکستان بزنس فورم کے زیراہتمام پاکستان میں کاروبارکے سازگار مواقع کے عنوان سے ایک فورم سے خطاب کررہے تھے۔
وفاقی وزیر نے کہاکہ تمام متعلقہ فریقوں کو تاجروں کیلئے سازگارماحول کی فراہمی سے متعلق اپنی تجاویز پیش کرنی چاہئیں۔


comments powered by Disqus