کانفرنس کاموضوع ہے 'مستقبل کیلئے نئی راہیں تلاش کرنا'۔

File photo

دو روزہ کاروباری کانفرنس آج اسلام آباد میں شروع
06 اپریل 2017 (06:44)
0

دو روزہ کاروباری کانفرنس آج اسلام آباد میں شروع ہورہی ہے۔

کانفرنس کاموضوع ہے 'مستقبل کیلئے نئی راہیں تلاش کرنا'۔
کانفرنس کامقصد دنیابھر سے کاروباری افراد کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جہاں وہ اپنے تصورات اور کامیاب کاروباری حکمت عملی پیش کرسکیں۔
دنیابھر سے سرکردہ کاروباری افراد اور تدریسی شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد اجلاس میں شرکت کریں گے۔


comments powered by Disqus