Saturday, 20 April 2024, 04:13:41 am
فیفا عالمی کپ فٹبال: قطر میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے
December 06, 2022

قطرمیں جاری فیفاعالمی کپ دوہزاربائیس کے ناک آئوٹ مرحلے میں رات کروشیانے جاپان کو پینلٹی ککس پرایک کے مقابلے میں تین گول سے جبکہ برازیل نے جنوبی کوریا کوچار۔ایک سے ہراکرکوارٹرفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

ادھرآج (منگل) مراکش کامقابلہ سپین سے پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات آٹھ بجے ہوگا اور رات بارہ بجے پرتگال اورسوئٹزرلینڈمدمقابل ہوں گے

Error
Whoops, looks like something went wrong.