Thursday, 25 April 2024, 09:02:33 pm
سوڈان:عرب،غیرعرب قبائل میں جھڑپیں،24افرادہلاک،35زخمی
December 06, 2021

File photo

 سوڈان کے علاقے دارفرمیں عرب اورغیرعرب قبائل کے درمیان جھڑپوں میں چوبیس افرادہلاک اورپینتیس زخمی ہوگئے ہیں۔دارفرمیں پناہ گزینوں اوربے گھرافرادکی بحالی کے رابطہ کارکے ترجمان Adam Regal نے ایک بیان میں صحافیوں کوبتایا کہ عرب جنگجوئوں نے مغربی دارفرمیں بے گھرافرادکے خیموں کو نذرآتش کردیا اورلوٹ مارکی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.