Thursday, 25 April 2024, 03:51:44 am
سیالکوٹ واقعہ میں ملوث مزید7افرادگرفتار
December 06, 2021

پنجاب پولیس نے گزشتہ بارہ گھنٹے کے دوران سیالکوٹ واقعہ میں ملوث مزید سات افراد کو گرفتار کیا ہے جبکہ دوسرے ملزمان کی گرفتاری کےلئے مزید چھاپے مار جارہے ہیں۔

 پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق پولیس نے اب تک اس واقعے میں ملوث 131 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.