Monday, 17 January 2022, 08:11:51 am
میانمار:آنگ سان سوچی کو4سال قیدکی سزا سنادی گئی
December 06, 2021

File photoمیانمار کی برطرف رہنما آنگ سان سوچی کو دارالحکومت Naypyidaw کی ایک عدالت نے چارسال قید کی سزا سنائی ہے۔ انہیں یہ سزا لوگوں کو اکسانے اور کورونا وائرس سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی پر سنائی گئی ہے۔ سوچی کو بدعنوانی اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی سمیت گیارہ الزامات کا سامناہے اور وہ اس سال فروری میں فوجی بغاوت کے بعد سے گھر میں نظر بند تھیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.