File photo
گیمبیامیں موجودہ صدرAdama Barro(ایڈامابارو)صدارتی الیکشن میں ترپن فیصد ووٹ حاصل کرنے کے بعد دوسری آئینی مدت کے لئے منتخب ہوگئے ہیں۔ادھرحزب اختلاف نے انتخابات میں بے قاعدگیوں اوردھاندلی کے باعث انتخابی نتائج کومسترد کردیاہے۔