Wednesday, 17 April 2024, 03:02:23 am
پی سی بی نے پاکستان،سری لنکا ٹیسٹ سیریزکیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں اعلان کردیا
December 06, 2019

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اورسری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریزکے لئے ٹکٹوں کی قیمتوں اور ان کی فروخت سے متعلق تفصیلات کااعلان کردیاہے۔

یہ سیریزآئی سی سی ورلڈٹیسٹ چمپئن شپ کاحصہ ہے۔ پہلا کرکٹ ٹیسٹ رواں ماہ کی گیارہ سے پندرہ تاریخ تک پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاجائے گاجبکہ انیس سے تئیس دسمبرتک دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کی میزبانی نیشنل سٹیڈیم کراچی کرے گا

Error
Whoops, looks like something went wrong.